1 |
ماسٹر جی نے کس چیز کی فرمائش کی؟ |
- A. چائے کی
- B. کافی کی
- C. کارن فلیک
- D. لسی کی
|
2 |
کرنل محمد خان کی پیدائش کا سن ہے |
- A. 1918
- B. 1919
- C. 1920
- D. 1921
|
3 |
کرنل صاحب کے بوڑھے ملازم کا نام تھا |
- A. سیلم
- B. نوازش علی
- C. علی بخش
- D. الٰہی بخش
|
4 |
تمام دیہاتوں نے ماسٹر جی سے کون سے برخورداروں کی خیریت درافت کی؟ |
- A. نامولود
- B. تابع فرماں
- C. نومولود
- D. شیر خوار
|
5 |
ماسٹر جی کے بیٹھنے کے لیے کیا چیز منگوئی گئی؟ |
- A. بنچ
- B. چارپائی
- C. پیٹرھی
- D. کرسی
|
6 |
علی بخش کے چہرے پر لکھی تھی |
- A. کہانی
- B. نظم
- C. شکایت
- D. تحریر
|
7 |
سارے سکول میں صرف ایک ماسٹر صاحب تھے جو ...... پہنتے تھے |
- A. شلوار
- B. قمیص
- C. پتلون
- D. سوٹ
|
8 |
کرنل محمد خان نے وفات پائی |
- A. 2000
- B. 1999
- C. 1998
- D. 1997
|
9 |
ماسٹر صاحب نہانے کے لیے گئے |
- A. مدرسے میں
- B. مسجد میں
- C. غسل خانے میں
- D. کھیتوں میں
|
10 |
تکیے کے غلاف کے اوپر تصویر تھی |
- A. گائے کی
- B. خرگوش کی
- C. بارہ سنگھے کی
- D. ہرن کی
|