1 |
اس وقت بھی آپ ﷺ کے پاس بہت سی ...... جمع تھیں |
- A. تلواریں
- B. امانتیں
- C. کجھوریں
- D. نعمتیں
|
2 |
جبلِ ثور کے غار میں آپ ﷺ نے راتیں گزاریں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. سات
|
3 |
مولانا شبلی نعمانی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1857
- B. 1858
- C. 1885
- D. 1887
|
4 |
اہل عرب ...... مکان میں گھسنا معیوب سمجھتے تھے |
- A. عاشقانہ
- B. زنانہ
- C. کافرانہ
- D. مردانہ
|
5 |
کون گھر سے کھانا پکا کر غار میں پہنچا آتی تھیں؟ |
- A. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
- B. حضرت اسماء رضی اللہ عنہا
- C. حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا
- D. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
|
6 |
ندوۃالعلما کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا؟ |
- A. لکھنؤ
- B. دہلی
- C. لاہور
- D. آگرہ
|
7 |
فرمان امن کس کے ٹکڑے پر لکھا گیا؟ |
- A. پتھر
- B. کپڑے
- C. چمڑے
- D. شیشے
|
8 |
ہجرت نبوی ﷺ کے مصنف کا نام ہے |
- A. سید سیلمان ندوی
- B. مولانا آزاد
- C. مولانا حالی
- D. مولانا شبلی نعمانی
|
9 |
حضرت امیر رضی اللہ عنہ سے کون سی شخصیت مراد ہے؟ |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
|
10 |
سبق "ہجرت نبوی ﷺ" کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟ |
- A. سیرۃالنبی ﷺ
- B. ہجرت مدینہ
- C. مقالات سر سید
- D. آب حیات
|