1 |
سر سیّد احمد خان کا سن پیدائش ہے |
- A. 1817
- B. 1818
- C. 1819
- D. 1820
|
2 |
لوگ بہت کم کاہل ہوتے ہیں |
- A. بے فکر رہنے والے
- B. خوش گپیاں کرنے والے
- C. روزانہ محنت کرنے والے
- D. خود مگن رہنے والے
|
3 |
ہمارے ملک میں، جو ہم کو اپنے قوائے دلی اور قوت عقلی کو کام میں لانے کا موقع نہیں مل رہا ہے اس کا بھی سبب یہی ہے کہ ہم نے ...... اختیار کی ہے |
- A. کاہلی
- B. بے راہ روی
- C. قماربازی
- D. تماش بینی
|
4 |
روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے |
- A. آرام
- B. محنت
- C. سفارش
- D. خوشامد
|
5 |
انسان بھی، مثل اور حیوانوں کے ایک ...... ہے |
- A. انسان
- B. فرد
- C. جنات
- D. حیوان
|
6 |
سر سید نے چھوٹی بڑی ...... سے زائد کتابیں لکھیں |
- A. دس
- B. پندرہ
- C. پچیس
- D. تیس
|
7 |
رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف کون ہیں؟ |
- A. مولانا آزاد
- B. مولانا حالی
- C. سر سید احمد خان
- D. مولانا شبلی نعمانی
|
8 |
قوم کی بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے |
- A. کاہلی چھوڑ کر
- B. فکرمندی چھوڑ کر
- C. خوش و خرم رہ کر
- D. پریشان رہ کر
|
9 |
سر سید ...... کے بڑے عہدوں پر فائز رہے |
- A. علی گڑھ
- B. مغل سلطنت
- C. مغلیہ دربار
- D. دیو بند
|
10 |
بیکار اور کاہل لوگ ہو جاتے ہیں |
- A. حیوان صفت
- B. شیطان صفت
- C. درندہ صفت
- D. نیک صفت
|