1 |
پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق بڑی مکھی کی کتنی کالونیاں ہیں. |
- A. پچاس ہزار
- B. ساٹھ ہزار
- C. ستر ہزار
- D. اسی ہزار
|
2 |
بلیک مینار کا نسل کی مرغی سال میں تقریبا انڈے دیتی ہے. |
- A. 110
- B. 120
- C. 140
- D. 150
|
3 |
ریشم کی سنڈی لمبی ہوتی ہے. |
- A. ایک انچ
- B. دو انچ
- C. تین انچ
- D. چار انچ
|
4 |
موسم سرما میں پائے جانے والی سبزی ہے. |
- A. شلجم
- B. بھنڈی
- C. بینگن
- D. کریلا
- E. توری
|
5 |
ریشم کا کیٹرا کتنے دن میں کویا مکمل کرتا ہے. |
- A. 40 تا 50
- B. 42 تا 50
- C. 42 تا 60
- D. 45 تا 60
|
6 |
کارکن مکھی کوئے کی حالت میں کتنے دن رہتی ہے. |
- A. گیارہ سے بارہ دن
- B. تیرہ سے چودہ دن
- C. پندرہ سے سولہ دن
- D. سترہ سے اٹھارہ دن
|
7 |
موسم گرما میں پائی جانے والی مشہور سبزی ہے. |
- A. مولی
- B. پالک
- C. ٹماٹر
- D. مٹر
|
8 |
ملکہ مکھی کے بالگ ہونے کی کل معیاد ہے. |
- A. سات سے آٹھ دن
- B. نو سے دس دن
- C. پندرہ سے سولہ دن
- D. تیرہ سے اٹھارہ دن
|
9 |
مادہ بطخ انڈے دینا شروع کردیتی ہے. |
- A. دو ماہ میں
- B. چار ماہ میں
- C. پانچ ماہ میں
- D. چھ ماۃ میں
|
10 |
بطخوں کی خوراک کے برتن پر پھپھوندی لگنے کی صورت میں کاپر سلفیٹ کا کتنے فیصد محلول تیار کرنا چاہیے. |
- A. 0.5 فیصد
- B. 1.5 فیصد
- C. 2.0 فیصد
- D. 2.5 فیصد
|