1 |
ٹیوبر کو عام طور پر کس موسم میں لگایاجاتا ہے. |
- A. ساون کے مہینے میں
- B. بہار کے شروع میں
- C. خزاں کے آغاز میں
- D. بہار گزرنے کے بعد
|
2 |
تیار شدہ کیاری یا گملے میں پھولوں کے بیچج پر کیا ڈالنا چاہیے. |
- A. یوریا کھاد
- B. قدرتی کھاد
- C. امونیم سلفیٹ کھاد
- D. پتوں کی کھاد کی تہہ
|
3 |
پودے کے قلم کی لمبائی ہونی چاہیے. |
- A. دس میٹر
- B. دس سینٹی میٹر
- C. تیس سینٹی میٹر
- D. سترہ سینٹی میٹر
|
4 |
قلم ہمیشہ لگانی چاہیے. |
- A. ستمبر -اکتوبر میں
- B. دسمبر -جنوری میں
- C. فروری -مارچ میں
- D. نومبر -دسمبر میں
|
5 |
تیزی سے بڑھنے والے پودوں کو |
- A. وقتا فوقتا کاٹتے ہیں
- B. زیادہ پانی دیں
- C. سر کنڈے کا لکڑی کا سہارا دیں
- D. زیادہ بیماریوں کا خطرہ ہوتا ہے
|
6 |
مستطیل نما چھلا مشابہت رکھتا ہے. |
- A. آنما چھلے سے
- B. ایس نما چھلے سے
- C. او نما چھلے سے
- D. ڈبلیو نما چھلے سے
|
7 |
بیج بونے کے لیے زمین بھری بھری اور ہموار کے علاوہ بنائی جاتی ہے |
- A. گہری
- B. سخت
- C. نرم
- D. نمدار
|
8 |
قلموں کی آب پاشی کب کرنی چاہیے |
- A. روزانہ
- B. ہفتہ وار
- C. پندرہ دن بعد
- D. ماہانہ
|
9 |
نباتاتی افزائش نسل کے لیے کتنے پودے استعمال ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھے
- D. آٹھ
|
10 |
کیاری میں بونے کے بعد کتنے دن کے بعدبیج پھوٹ نکلتے ہیں. |
- A. تین دن
- B. ایک ہفتے
- C. دس دن
- D. دو ہفتے
|