1 |
خرگوش کی خوراک کے فارمولا 3 میں مونگ پھلی کی کھلی کی مقدارہوتی ہے. |
- A. 5 فیصد
- B. 10 فیصد
- C. 15 فیصد
- D. 20 فیصد
|
2 |
صبح کے وق خرگوش کو دینا چاہیے. |
- A. مونگ پھلی
- B. چارہ
- C. بھگوئی ہوئی روٹی اور باریک گوشت
- D. بھوسہ
|
3 |
خرگوش کی اقسام ہیں |
|
4 |
پیلیگن نسل کے خرگوش کا رنگ ہوتا ہے. |
- A. سفید
- B. سرخی مائل بھورا
- C. کالا
- D. کالا اور سفید
|
5 |
ہمالیہ خرگوشکے کان چھوٹے، ناک ،پاؤں اور دم ہوتے ہیں. |
- A. سفید
- B. بادامی
- C. بادامی یا سیاہ
- D. گلابی
|
6 |
فارمولا 4 کے تحت خرگوش کی خوراک میں ہڈیوں کے چورے کی مقدار ہوتی ہے. |
- A. 5 فیصد
- B. 15 فیصد
- C. 10 فیصد
- D. 20 فیصد
|
7 |
پیلیگن قسم کے خرگوش وزنی ہوتےہیں. |
- A. 10 کلوگرام تک
- B. 12 کلوگرام تک
- C. 14 کلوگرام تک
- D. 15 کلوگرام تک
|
8 |
مرغیوں کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے. |
- A. تین کلوگرام
- B. چار کلوگرام
- C. پانچ کلوگرام
- D. چھے کلوگرام
|
9 |
فارمولا 2 میں گوشت کے چورے کی مقدار ہوتی ہے. |
- A. 4 فیصد
- B. 9 فیصد
- C. 13 فیصد
- D. 18 فیصد
|
10 |
خرگوش کی مرغوب غذا ہے. |
- A. سبز چائے
- B. پھل
- C. مونگ پھلی
- D. گاجر
|