1 |
کس بیماری کی حآلت میں ریشم کے کیڑے کی حالت پکیلی ہوجاتی ہے. |
- A. پیرین
- B. مسکرڈائن
- C. گریسری
- D. فلچری
|
2 |
ریشم کا کیٹرا کتنے دن میں کویا مکمل کرتا ہے. |
- A. 40 تا 50
- B. 42 تا 50
- C. 42 تا 60
- D. 45 تا 60
|
3 |
کیڑے پوری خوراک ملنے کی وجہ سے |
- A. اعلی قسمکے کوئے بناسکتے ہیں
- B. لمبی عمر پاتے ہیں
- C. جلد مر جاتے ہیں
- D. دیر تک سوتے ہیں
|
4 |
ریشم کی سنڈی لمبی ہوتی ہے. |
- A. ایک انچ
- B. دو انچ
- C. تین انچ
- D. چار انچ
|
5 |
کمرے کو جراثیم سے پاک کرنے کےلیے فارملین کا کتنے فیصد پانی میں حل کرنا چاہیے |
- A. دو سے چار فیصد
- B. چھ سے آٹھ فیصد
- C. دس سے بارہ فیصد
- D. چودہ سے سولہ فیصد
|
6 |
28 گرام ریشم کے بیج میں تقریبا کتنے انڈے ہوتے ہیں. |
- A. 25000
- B. 30000
- C. 35000
- D. 40000
|
7 |
ریشم کی اچھی پیداوار کے لیے انکے کیڑوں کو درکار ہوتی ہے. |
- A. 70 تا 80 ڈگری فارن ہائیٹ
- B. 80 تا 90 ڈگری فارن ہائئٹ
- C. 70 تا 90 ڈگری فارن ہائیٹ
- D. 60 تا 70 ڈگری فارن ہائیٹ
|
8 |
جتنے دن تک ریشم کے کیڑوں کی پرورش مچانوں یا چارپائیوں پر کی جائے |
- A. 6 تا 10
- B. 10 تا 12
- C. 15 تا 20
- D. 25 تا 30
|
9 |
ریشم کے کیٹرے سے حاصل ہوتی ہے. |
- A. لکڑی
- B. کاغذ
- C. ریشم
- D. کوئی بھی نہیں
|
10 |
نیند کے بعد کیٹروں کو زیادہ خوراک دینی چاہیے. |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|