4th Chapter

7th Zari Taleem Chapter 4 Test

Here you can prepare 7th Class Zari Taleem Online MCQs Test. Click the button for 7th Zari Taleem Chapter 4 100% free full practice test.

7th Class Zari Taleem Online MCQs Test for Chapter 4 - Best Exam Preparation

7th Class Zari Taleem Online MCQs Test for Chapter 4 - Best Exam Preparation

Sr. # Questions Answers Choice
1 کارکن مکھی کوئے کی حالت میں کتنے دن رہتی ہے.
  • A. گیارہ سے بارہ دن
  • B. تیرہ سے چودہ دن
  • C. پندرہ سے سولہ دن
  • D. سترہ سے اٹھارہ دن
2 پہاڑی مکھی کی ایک کالونی سے سالانہ کتنا شہد حاصل ہوتا ہے.
  • A. ایک سے دو گرام
  • B. دو سے چار گرام
  • C. تین سے چار گرام
  • D. چار سے پانچ کلوگرام
3 شہد نکالتے وقت بکس کے کس طرف کھڑے ہونا چاہیے.
  • A. سامنے
  • B. پہلو میں
  • C. پیچھے
  • D. نیچے
4 ملکہ مکھی کے بالگ ہونے کی کل معیاد ہے.
  • A. سات سے آٹھ دن
  • B. نو سے دس دن
  • C. پندرہ سے سولہ دن
  • D. تیرہ سے اٹھارہ دن
5 ایک ملکہ مکھی موسم خزاں اور بہار میں کتنے انڈے دیتی ہے.
  • A. پانچ سو تقریبا
  • B. ایک ہزار تقریبا
  • C. پندرہ سو تقریبا
  • D. دو ہزار تقریبا
6 پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق بڑی مکھی کی کتنی کالونیاں ہیں.
  • A. پچاس ہزار
  • B. ساٹھ ہزار
  • C. ستر ہزار
  • D. اسی ہزار
7 مکھیوں کے چھتے کو کھولنا نہیں چاہیے.
  • A. بارش میں
  • B. شدید سردی میں
  • C. شدید گرمی میں
  • D. آبر آلود موسم میں
8 مغربی مکھی سے پاکستان میں شہد کی پیداوار فی کالونی ہے.
  • A. 40 کلوگرام
  • B. 60 کلوگرام
  • C. 70 کلوگرام
  • D. 80 کلوگرام
9 شہد کی مکھیاں رس اکھٹا نہیں کرسکتی
  • A. دھوپ میں
  • B. بارش میں
  • C. گردوغبار
  • D. اندھی میں
10 شہد کی مکھیوں کے خاندان کے ارکان کی تعداد ہوتی ہے.
  • A. دو
  • B. تین
  • C. چار
  • D. پانچ

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer