1 |
بطخ کے انڈوں سے تقریبا بچنے نکلنا شروع کردیتے ہیں. |
- A. 20 تا 21
- B. 21 تا 23
- C. 21 تا 24
- D. 20 تا 22
|
2 |
کس بیماری میں مرغیوں کی کفی سیاہ ہوجاتی ہے. |
- A. رانی کھیت
- B. چچڑیوں کا بخار
- C. متعدی بیماری
- D. چیچک
|
3 |
مرغیاں پلے سال زیادہ انڈے دیتی ہیں اس کے بعد ہر سال کمی ہوجاتی ہے. |
- A. 10 فی صد
- B. 20 فی صد
- C. 30 فیصد
- D. 40 فیصد
|
4 |
مادہ بطخ انڈے دینا شروع کردیتی ہے. |
- A. دو ماہ میں
- B. چار ماہ میں
- C. پانچ ماہ میں
- D. چھ ماۃ میں
|
5 |
بلیک مینار کا مرغی کا اوسط وزن ہوتا ہے. |
- A. ڈیڑھ کلو
- B. دو کلو
- C. اڑھائی کلو
- D. تین کلو
|
6 |
بلیک مینار کا نسل کی مرغی سال میں تقریبا انڈے دیتی ہے. |
- A. 110
- B. 120
- C. 140
- D. 150
|
7 |
رھوڈ آئی لینڈ ریڈ کی مرغیاں سال مٰں انڈے دیتی ہیں. |
- A. 150
- B. 250
- C. 350
- D. 400
|
8 |
کس مرض میں مرغیوں کی بھوک میں کمی ہوجاتی ہے. |
- A. رانی کھیت
- B. سفید دست
- C. خونی پیچش
- D. چچڑیوں کا بخار
|
9 |
بطخوں کی خوراک کے برتن پر پھپھوندی لگنے کی صورت میں کاپر سلفیٹ کا کتنے فیصد محلول تیار کرنا چاہیے. |
- A. 0.5 فیصد
- B. 1.5 فیصد
- C. 2.0 فیصد
- D. 2.5 فیصد
|
10 |
انسانی خوراک میں کس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مرغبانی کی صنعت کا فروغ ضروری ہے. |
- A. وٹامن
- B. نمکیات
- C. پروٹین
- D. کاربوہائیڈریٹ
|