1 |
موسم گرما میں پائی جانے والی مشہور سبزی ہے. |
- A. مولی
- B. پالک
- C. ٹماٹر
- D. مٹر
|
2 |
بند گوبھی اور پھول گوبھی میں بجائی کے وقت سپر فاسفیٹ بحساب فی ایکڑ کتنا ہونا چاہیے. |
- A. ایک بوری
- B. تین بوری
- C. پانچ بوری
- D. چھ بوری
|
3 |
کیا بنانے کے لیے رجر مل کا استعمال کیا جاتا ہے. |
- A. کھپیلں
- B. کیاریاں
- C. کھیت
- D. گملے
|
4 |
موسم سرما میں پائے جانے والی سبزی ہے. |
- A. شلجم
- B. بھنڈی
- C. بینگن
- D. کریلا
- E. توری
|
5 |
پنیری لگائی جاتی ہے. |
- A. پیاز
- B. چقندر
- C. میتھی
- D. مٹر
|
6 |
بہترین دیسی کھاد بنانے کےلیے مویشیوں کے گوبر ،پتوں اور مرغیوں کے فضلے کو گڑھے میں دبانے رکھنا چاہیے. |
- A. ایک سے دو ماہ تک
- B. دو سے تین ماہ تک
- C. چھے سےآٹھ ماہ تک
- D. دس ماہ سے ایک سال تک
|
7 |
ایک کھیت سے سال بھر میں کتنی فصلیں لی جاسکتی ہیں. |
- A. ایک سے دو
- B. دو سے تین
- C. چار سے پانچ
- D. چھ سے سات
|
8 |
آلو کے بجانی کے وقت امونیم نائٹریٹ کی مقدار فی ایکڑ کیا ہے. |
- A. ایک بوری
- B. دو بوری
- C. تین بوری
- D. چار بوری
|
9 |
سبزی کاشت کے طریقے ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
10 |
پنیری کو سردی اور کہر سے بچانے کے لیے چھپر وغیرہ لگادینا چاہیے. |
- A. جنوب کی طرف
- B. مغرب کی طرف
- C. شمال کی طرف
- D. کوئی بھی نہیں
|