1 |
قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گے |
- A. اپنے ہاتھ
- B. اپنی نیکیاں
- C. اپنی برائیاں
- D. اپنی آنکھیں
|
2 |
حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا اصل نام ہے. |
- A. مالک بن انس
- B. محمد بن اسماعیل
- C. نعمان بن ثابت
- D. محمد بن ادریس
|
3 |
جہاد میں انسان دین کی حفاظت اور سربلندی کے لیے قربان کردیتا ہے |
- A. اپنا مال
- B. اپنا وقت
- C. اپنی صلاحیت اور جان
- D. مذکورہ تمام
|
4 |
مشورے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن کریم میں ایک سورت ہے. |
- A. فاتحہ نام کی
- B. شورٰی نام کی
- C. قلم نام کی
- D. واقعہ نام کی
|
5 |
مسافر کو راستہ بتانے پر ثواب ملتا ہے. |
- A. صدقہ کا
- B. حج کا
- C. روزہ کا
- D. نفل کا
|
6 |
مواخات مدینہ کی وجہ سے مہاجرین کی مشکلات ختم ہوگئیں. |
- A. معاشرتی
- B. سیاسی
- C. معاشی
- D. مذہبی
|
7 |
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ کی قبر مبارک ہے. |
- A. تیونس
- B. اندلس
- C. حمص میں
- D. مصر میں
|
8 |
وہ نیکی کاکام جسے بندہ اسلامی شریعت کے مطابق اپنی طر سے بجا لاتا ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. واجب
- B. ٍفرض
- C. سنت
- D. نفل
|
9 |
انصار کے معنی ہے. |
- A. ٹھرنے والا
- B. مددگار
- C. دوست
- D. غم خوار
|
10 |
لوگوں میں بہترین شخص وہ ہے جو لوگوں کو پہنچائے. |
- A. سکون
- B. نقصان
- C. فائدہ
- D. دکھ
|