1 |
حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا نے شعب ابی طالب میں محصوری کے سال خندہ پیشانی سے برداشت کیے. |
- A. دو
- B. تین
- C. سات
- D. دس
|
2 |
حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا انتقال ہوا. |
- A. 110 ہجری میں
- B. 115 ہجری میں
- C. 125 یجری میں
- D. 150 ہجری میں
|
3 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ کا عقد حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا. |
- A. دو ہجری
- B. تین ہجری
- C. چار ہجری
- D. پانچ ہجری
|
4 |
حضرت سعید رضی اللہ تعآٌلی عنہ کے والد کا نام تھا. |
- A. عمر
- B. زید
- C. سعد
- D. حارث
|
5 |
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا. |
- A. چھبیس رجب المرجب
- B. ستائیس رجب المرجب
- C. اٹھائیس رجب المرجب
- D. تیس رجب المرجب
|
6 |
عام الحزن کا معنی ہے. |
- A. غم کا سال
- B. راحت کا سال
- C. خوشی کا سال
- D. قحط کا سال
|
7 |
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا پیدا ہوئیں. |
- A. مدینہ منورہ
- B. حبشہ میں
- C. مکہ مکرمہ
- D. طائف میں
|
8 |
حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا اصل نام ہے. |
- A. مالک بن انس
- B. محمد بن اسماعیل
- C. نعمان بن ثابت
- D. محمد بن ادریس
|
9 |
حضرت خآلد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ کع سیف اللہ کا لقب ملا. |
- A. جنگ یوموک
- B. جنگ تبوک
- C. جنگ موتہ
- D. غزوہ حنین
|
10 |
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ کی والدہ کا نام ہے. |
- A. آنسہ
- B. زرمینہ
- C. لبابہ
- D. جمیلہ
|