1 |
غزوہ احد میں کافروں کے آدمی مارے گئے |
- A. دس
- B. بائیس
- C. بیس
- D. تیس
|
2 |
غزوہ احد میں مشرکین مکہ کا لشکر افراد پر مشتمل تھا. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. چار ہزار
|
3 |
اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو قرار دیا ہے. |
- A. صبر آزما
- B. بہترین نمونہ
- C. معجزہ
- D. دائمی
|
4 |
چند ہی سالوں میں اسلام غالب آگیا. |
- A. ایران پر
- B. فلسطین پر
- C. شام پر
- D. جزیرہ عرب پر
|
5 |
مواخات مدینہ کی وجہ سے مہاجرین کی مشکلات ختم ہوگئیں. |
- A. معاشرتی
- B. سیاسی
- C. معاشی
- D. مذہبی
|
6 |
مواخات مدینہ کے موقع پر شرکا کی تعداد تھی. |
- A. ساٹھ
- B. ستر
- C. نوے
- D. اسی
|
7 |
مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے آنے والے صحابہ کرام رضی اللہ کو کہا جاتا ہے. |
- A. انصار
- B. بدری صحابہ
- C. عشرہ مبشرہ
- D. مہاجرین
|
8 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمہ پڑھایا. |
- A. قبا میں
- B. مکہ مکرمہ میں
- C. بنو سالم کی آبادی میں
- D. بنو نجار کی آبادی
|
9 |
ایفائے عہد کا معنی ہے. |
- A. وعدہ پورا کرنا
- B. وعدہ خلافی کرنا
- C. سچ بولنا
- D. بات ماننا
|
10 |
غزوہ بدر میں کافر جنگجوؤں کی تعداد تھی. |
- A. پانچ سو
- B. سات سو
- C. ایک ہزار
- D. پندرہ سو
|