1 |
کتے کو پانی پلانے والے آدمی کے ساتھ اللہ تعالی نے معاملہ فرمایا. |
- A. اسے پانی پلایا
- B. اس کو بخش دیا
- C. اسے سزا دی
- D. اسے مال و دولت سے نوازا
|
2 |
اسلام میں سب سے اہم عبادت ہے. |
- A. روزہ
- B. نماز
- C. زکوۃ
- D. حج
|
3 |
قرآن مجید کی سورت جانور کے نام سے موسوم ہے. |
- A. النساء
- B. کہف
- C. البقرۃ
- D. والضحیٰ
|
4 |
اللہ تعالی نے جانوروں کو پیدا فرمایا ہے |
- A. زمین کے لیے
- B. ہمارے کام کےلیے
- C. ہمارے فائدے کے لیے
- D. جنگل کی رونق کے لیے
|
5 |
انسانوں ، جانوروں اور پرندوں کے رہنے کے قابل نہیں رہتی. |
- A. سایہ دار جگہ
- B. دھوپ والی جگہ
- C. آلودہ جگہ
- D. گیلی جگہ
|
6 |
ماحول کا گندا، الودہ اور خراب ہونا کہلاتا ہے. |
- A. ماحول سے آگہی
- B. ًماحول کی رعنائی
- C. ماحول کی فضائی
- D. ماحول کی آلودگی
|
7 |
ماحول اور معاشرے کو صاف ستھرا رکھنے کی ابتدا ہوتی ہے |
- A. گھر سے
- B. مدرسے سے
- C. سکول سے
- D. ہسپتال سے
|
8 |
جانوروں کے کھانے پینے کا خیال رکھیں. |
- A. جنگلی
- B. اوارہ
- C. پالتو
- D. کوئی نہیں
|
9 |
جانور کو تکلیف پہنچانا ، مارنا یا پریشان کرنا بات ہے. |
- A. اچھی
- B. مناسب
- C. غیر مناسب
- D. گناہ کی
|
10 |
نمل کے معنی ہے |
- A. ہاتھ
- B. شہد کی مکھی
- C. چیونٹی
- D. مکڑی
|