1 |
حدیث کی روسے ایمان کا سب سے افضل شعبہ ہے. |
- A. حیا
- B. طہارت
- C. لا الہ الاللہ
- D. راستہ سے تقلیف دے چیز ہٹانا
|
2 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صبر کی سب سے روشن مثال ہے. |
- A. غزوہ بدر
- B. واقعہ طائف
- C. ہجرت مدینہ
- D. غزوہ احزاب
|
3 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جان بوجھ کر غلط مشورہ دینے کو قرار دیا ہے. |
- A. غبن
- B. دھوکا
- C. امانت
- D. خیانت
|
4 |
بلندی پر چڑھتے ہوئے پڑھنا چاہیے. |
- A. سبحان اللہ
- B. اللہ اکبر
- C. استغراللہ
- D. اٌلحمدللہ
|
5 |
مسافر کو راستہ بتانے پر ثواب ملتا ہے. |
- A. صدقہ کا
- B. حج کا
- C. روزہ کا
- D. نفل کا
|
6 |
چور اپنے ہاتھوں برباد کرتا ہے. |
- A. اپنا گھر
- B. اپنا مال
- C. اپنی عزت
- D. اپنا سب کچھ
|
7 |
رسول اللہ خاتم الببین صلی اللہ علیہ وسلم نے صبر کو قرار دیا ہے. |
- A. چاشنی
- B. روشنی
- C. دولت
- D. عزت
|
8 |
کسی بھی معاشرے میں اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا. |
- A. رشوت خور کو
- B. بددیانت کو
- C. چور کو
- D. منافع خور کو
|
9 |
کافروں کو عبرتناک شکست ہوئی. |
- A. غزوہ احد میں
- B. غزوہ خندق میں
- C. غزوہ تبوک میں
- D. غزوہ خیبر میں
|
10 |
چوری کی بد ترین مثال ہے. |
- A. جھوٹ بولنا
- B. غیبت کرنا
- C. سرکاری وسائل لوٹنا
- D. خوشامد کرنا
|