1 |
قرآن میں سب سے زیادہ برائی اورمذمت بیان کی گئی ہے. |
- A. بدعت کی
- B. غیرت کی
- C. بہتان کی
- D. شرک
|
2 |
اپنے معبودوں کو انسانوں کی طرح سمجھتے تھے. |
- A. منافق
- B. کافر
- C. مشرک
- D. ہندو
|
3 |
انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا سلسلہ ختم ہوگیا. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت اسماعیل علیہ السلام
- C. حضرت اسحاق علیہ السلام
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
4 |
پاکی اورصفائی کا ایک طریقہ ہے. |
- A. وضو کرنا
- B. صرف منھ دھونا
- C. صرف دانت صاف کرنا
- D. صاف کپڑے پہننا
|
5 |
نصف ایمان ہے. |
- A. غسل
- B. وضو
- C. تیمم
- D. پاکیزگی
|
6 |
قرآن مجید میں سب سے زیادہ حکم آیا ہے. |
- A. نماز پڑھنے کا
- B. روزے رکھنے کا
- C. قربانی کرنےکا
- D. حج کرنے کا
|
7 |
نماز با جماعت بہترین نقارہ ہے. |
- A. رواداری کا
- B. میانہ رواداری
- C. اتحاد ملی
- D. قناعت کا
|
8 |
قیامت کے دن اللہ تعالی نبی کریًم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو عظیم مرتبے عطا فرمائیں گے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
اسلام کے بنیادی رکن ہیں. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھے
- D. سات
|
10 |
قرآن مجید میں تعریف آئی ہے. |
- A. اہل طائف
- B. اہل مدینہ
- C. اہل حبشہ
- D. قبابستی کے رہنے والے مسلمانوں کی
|