1 |
اسلام کے دشمنوں سے صحن بھرا ہوا تھا. |
- A. ابوجہل کے گھر کا
- B. ابوسفیان کے گھر کا
- C. خانہ کعبہ کا
- D. ابو لہب کے گھر کا
|
2 |
کسی سے ناراض ہونے کی زیادہ سے زیادہ حد ہے. |
- A. ایک دن
- B. دو دن
- C. تین دن
- D. چاردن
|
3 |
عدل کا متضاد ہے |
- A. انصاف
- B. ظلم
- C. فیصلہ
- D. بھلائی
|
4 |
اللہ تعالی کے ارشاد کے مطابق نیکی اور پرہیز گاری کے کام میں باہم کرو. |
- A. تعاون
- B. مصالحت
- C. مفاہمت
- D. مدد
|
5 |
حدیث کے مطابق وہ ہم میں سے نہیں. |
- A. جو مدد نہیں کرتا
- B. جو تعلق نہیں جوڑتا
- C. جو چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا
- D. جو سچ نہیں بولتا
|
6 |
ہم پر لوگوں کا سب سے پہلا حق ہے. |
- A. استاد کا
- B. پڑوسی کا
- C. والدین کا
- D. ضرورت مند کا
|
7 |
معاشرے میں امن قائم ہونے کی وجہ ہے. |
- A. رواداری
- B. مساوات
- C. میانہ روی
- D. عدل و احسان
|
8 |
رشتہ داروں سے اچھا سلوک کریں. |
- A. ماں باپ کے
- B. ساتھیوں کے
- C. بہن بھائیوں کے
- D. اساتذہ کے
|
9 |
لوگوں میں بہترین شخص وہ ہے جو لوگوں کو پہنچائے. |
- A. سکون
- B. نقصان
- C. فائدہ
- D. دکھ
|
10 |
اسلامی لشکر فاتحانہ انداز میں مکہ مکرمہ میں داخل ہوا. |
- A. چھے ہجری میں
- B. سات ہجری میں
- C. آٹھ ہجری میں
- D. نو ہجری میں.
|