1 |
100سنیٹی میٹر سے زیادہ بارش والے علاقے ... کو سپورٹ کرتے ہیں. |
- A. صحرا
- B. جنگل
- C. چراگاہ
- D. گھاس کے میدان
|
2 |
پاکستان کاعلاقہ جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے. |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 25%
- D. 50%
|
3 |
پلیٹوں کے ملاپ سے پیدا ہونے والے پہاڑ کہلاتے ہیں. |
- A. آتش فشاں
- B. فولڈڈ
- C. بلاک
- D. کوئی نہیں
|
4 |
دنیا کے کل بارشی جنگلات کا تقریبا 60 فی صد ہے. |
- A. ایمازون
- B. کانگو
- C. بوربل
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
لینڈ سلائڈنگ زیادہ تر ہوتی ہے. |
- A. پہاڑی علاقے میں
- B. میدانی علاقے میں
- C. ساحٌلی علاقے میں
- D. خشک علاقے میں
|
6 |
ملک کا رقبہ جنگلات سے ڈھکا ہونا چاہیے. |
- A. 10 فی صد
- B. 15 فی صد
- C. 25 فی صد
- D. 50 فی صد
|
7 |
پہاڑ کے ساتھ زمین کی اندرونی حرکت کی وجہ سے .........سطح مرتفع بنتے ہیں |
- A. کانٹی نیٹل
- B. سیوالک
- C. پیڈ مونٹ
- D. انٹر مونٹین
|
8 |
مون سون کی ہوائیں کس خطے میں چلتی ہیں. |
- A. خط استوا
- B. معتدل
- C. منطقہ حاری
- D. قطبی
|
9 |
جنگلات کی کٹائی میں کاٹا جاتا ہے. |
- A. عمارتوں کو
- B. سبزیوں کو
- C. درختوں کو
- D. کوئی بھی نہیں.
|
10 |
پاکستان میں چٹانی نمک کے سب سے زیادہ زخائر ........ میں موجود ہیں. |
- A. کھیوڑا
- B. کالاباغ
- C. لسبیلہ
- D. وڑچھ
|