1 |
ویو کا اوپری حصہ کہلاتاہے. |
- A. کرسٹ
- B. ویولینگتھ
- C. ایمپلی ٹیوڈ
- D. ٍٹرف
|
2 |
فضائی آلودگی کی وجہ سے تیزابی بارش کا نتیجہ ہوتا ہے. |
- A. کیمیائی عمل فرسودگی
- B. طبعی عمل فرسودگی
- C. حیاتیاتی عمل فرسودگی
- D. کوئ نہیں.
|
3 |
عمل فرسودگی کی اقسام ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
جب نرم چٹانیں ہوا کے ساتھ مل کر مکمل طور پرمٹ جاتی ہیں تو پیھے رہ جانے والی سخت چٹانیں کہلاتی ہیں. |
- A. یار دینگ
- B. ابریشن
- C. انسل برگ
- D. کوئی نہیںن
|
5 |
مختلف عوامل کے زریعے پتھروں کے ٹوٹنے کو کہتے ہیں. |
- A. عمل فرسودگی
- B. کٹاو
- C. ابریشن
- D. کوئی نہیں
|
6 |
پاکستان کا سب سے خشک صوبہ ہے. |
- A. پنجاب
- B. بلوچستان
- C. سندھ
- D. کے پی
|
7 |
کٹاؤ کے عمل سے جب سمندری محراب زمین سے الگ ہوتی ہے تو اسے کہتے ہیں. |
- A. ڈھیر
- B. غار
- C. ساحل
- D. محراب
|
8 |
چٹانیں موسم میں پھیلتے ہیں. |
- A. گرمی کے
- B. بہار کے
- C. سردی کے
- D. خزاں کے
|
9 |
جنگلات کی کٹائی میں کاٹا جاتا ہے. |
- A. عمارتوں کو
- B. سبزیوں کو
- C. درختوں کو
- D. کوئی بھی نہیں.
|
10 |
پتھروں کے گھومنے کے عمل سے ندی کے کنارے میں سوراخ پیدا ہوتے ہیں جسے سوراخ کہتے ہیں. |
- A. پوٹ کے
- B. اکس -بوکے
- C. مینڈرز
- D. آب شارکے
|