1 |
رفٹ وادی کس قسم کے پہاڑ سے بنتی ہے. |
- A. باقیات
- B. فولڈز
- C. بلاک
- D. آتش فشاں
|
2 |
دنیا میں پہاڑوں کی اقسام ہیں |
|
3 |
تخت سلیمان کی اونچائی ......... میڑ ہے. |
- A. 3400
- B. 3440
- C. 3487
- D. 3480
|
4 |
فلوڈ کا اوپری حصہ کہلاتا ہے. |
- A. سن کلائن
- B. انیٹی کلائن
- C. ان کلائن
- D. ڈی کلائن
|
5 |
پہاڑوں کے دامن میں موجود مرتفع کہلاتے ہیں. |
- A. پیڈ منٹ
- B. کانٹی نیٹل
- C. سیوالک
- D. انٹر مونٹین
|
6 |
اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہے جو ............ کے پیڈ مونٹ میں واقع ہے. |
- A. لیسر ہمالیہ
- B. سیوالک پہاڑیؤں
- C. پیر پنجل
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
900 کلومیٹر سے کم پہاڑ کی بلندی کو کہا جاتا ہے. |
- A. پہاڑی
- B. چوٹی
- C. پہاڑ
- D. سلسلہ
|
8 |
پلیٹوں کے ملاپ سے پیدا ہونے والے پہاڑ کہلاتے ہیں. |
- A. آتش فشاں
- B. فولڈڈ
- C. بلاک
- D. کوئی نہیں
|
9 |
دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے. |
- A. نانگا پربت
- B. ماؤنٹ بلانک
- C. ماؤنٹ ایورسٹ
- D. کے -ٹو
|
10 |
لیسر ہمالیہ کی اوسط اونچائی ........... ہے. |
- A. 4000 میٹر
- B. 6000 میٹر
- C. 7000 میٹر
- D. 8000 میٹر
|