1 |
-------------سطح مرتفع مون سون کی پہنچ سے دور ہے |
- A. بلوچستان
- B. سندھ
- C. پنجاب
- D. کوئی بھی نہیں.
|
2 |
کسی خاص جگہ پر قلیل مدتی ما حولیاتی حلات کو کہا جاتا ہے. |
- A. موسم
- B. آب وہوا
- C. علاقہ
- D. کوئی نہیں
|
3 |
--------------- کے میدانی علاقوں کو گرچ چمک کے ساتھ بارش اور گردغبار کے طوفان کے سامنا کرنا پڑتا ہے. |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. پشاور
- D. کوئٹہ
|
4 |
سورج کی شعاعیں عمومی طور پر ...... علاقوں پر پڑتی ہیں. |
- A. معتدل
- B. پولر
- C. استوائی
- D. فرجڈ
|
5 |
تمام موسم اور موسموں کی طویل مدتی حالت کہلاتی ہے. |
- A. آب و ہوا
- B. علاقہ
- C. موسم
- D. کوئی بھی نہیں.
|
6 |
صحرائے صحارا..... کے موسمی علاقے میں واقع ہے. |
- A. منتقہ حاری
- B. خط استوا
- C. معتدل
- D. قطبی
|
7 |
سدا بہار جنگل ........... آب وہوا والے علاقے میں پائے جاتے ہیں. |
- A. استوائی
- B. حاری
- C. قطبی
- D. سرد
|
8 |
خط استوا کا اوسط درجہ حرارت ............. ڈگری سنیٹی گریڈ |
|
9 |
------------- موسمی خطہ دنیا کا خشک ترین خطہ ہے. |
- A. معتدل
- B. حاری
- C. سرد
- D. استوائی
|
10 |
اونٹ ..............کا جانور ہے |
- A. برف
- B. صحرا
- C. پہاڑ
- D. پانی
|