1 |
قحط اور خشک سالی کا سبب بنتی ہے. |
- A. خوراک کا بحران
- B. معاشی نقصان
- C. پانی کی قلت
- D. یہ تمام
|
2 |
------------اثرات زیادہ متوقع ، اچانک اور فوری ہوتی ہیں. |
- A. پرائمری
- B. سیکنڈری
- C. اے اور بی
- D. کوئی بھی نہیں
|
3 |
زمین کی پرت سے میگما کا نکلنا کہلاتا ہے. |
- A. سیلاب
- B. آتش فشاں
- C. خشک سالی
- D. آلودگی
|
4 |
طویل عرصے تک بارش نہ ہونے کوکہا جاتا ہے. |
- A. آلودگی
- B. خشک سالی
- C. آتش فشاں
- D. سیلاب
|
5 |
کسی بھی علاقےمیں پانی کی کمی کا باعث بنتی ہے. |
- A. سیلاب
- B. بارش
- C. طوفان
- D. خشک سالی
|
6 |
گجائش سے زیادہ دریاؤں کے پانی کے بہاؤ کو کہتے ہیں. |
- A. بارش ہونا
- B. سیلاب
- C. سونامی
- D. برف کا پگھلنا
|
7 |
اہم گرین ہاؤس گیس ہے. |
- A. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- B. آکسیجن
- C. نائٹروجن
- D. آرگون
|
8 |
جنگلات کے ختم ہونے سے........ کا زیادہ خطرہ |
- A. گرمی کی لہر
- B. سیلاب
- C. خشک سالی
- D. آگ
|
9 |
اوپری مٹی کو تباہی کو کہا جاتا ہے. |
- A. مٹی کا کٹاؤ
- B. سیلاب
- C. زرخیزی
- D. خشک سالی
|
10 |
پاکستان میں سب سے عام قدرتی آفت ہے. |
- A. سیلاب
- B. بارش
- C. سونامی
- D. برف کا پگھلنا
|