1 |
وہ عمل جس میں پودے انسان کی مداخلت کے بغیر اگتے ہیں. |
- A. زراعت
- B. ویجی ٹیشن
- C. جنگل
- D. گھاس کے میدان
|
2 |
جنگلات کی ............... بڑی اقسام ہیں. |
- A. تین
- B. پانچ
- C. سات
- D. نو
|
3 |
درخت ہوا سے جذب کرتےہیں. |
- A. آکسیجن
- B. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. نائٹروجن
- D. آرگون
|
4 |
100سنیٹی میٹر سے زیادہ بارش والے علاقے ... کو سپورٹ کرتے ہیں. |
- A. صحرا
- B. جنگل
- C. چراگاہ
- D. گھاس کے میدان
|
5 |
دنیا کے کل بارشی جنگلات کا تقریبا 60 فی صد ہے. |
- A. ایمازون
- B. کانگو
- C. بوربل
- D. کوئی بھی نہیں
|
6 |
مخصوص ماحول میں فصلوں کی افزائش اور کٹائی کو کہا جاتا ہے. |
- A. ویجی ٹیشن
- B. جنگل
- C. زراعت
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
درختوں کی بڑی اقسام ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
8 |
زائربیسن ......... میں واقع ہے. |
- A. پاکستان
- B. یورپ
- C. افریقہ
- D. جنوبی امریکہ
|
9 |
750 ایم ایم - 1750 ایم ایم بارش والے جنگلات کہلاتے ہیں. |
- A. بوربل
- B. ٹراپیکل
- C. معتدل
- D. کوئی بھی نہیں
|
10 |
خط استوا کی پٹی میں واقع جنگلات ہیں. |
- A. منطقہ حاری
- B. معتدل
- C. بوربل
- D. کوئی بھی نہیں
|