1 |
------------چٹانوں میں پودوں اور جانوروں کے فوسل فیول نہیں پائے جاتے. |
- A. تہہ دار
- B. آرگینک
- C. آتشی
- D. تبدیل شدہ
|
2 |
-------چٹانیں زمین کی سطح کے اندر اور باہر لاوا اور میگما کے ٹھوس ہونے سے بنتی ہیں. |
- A. تہہ دار
- B. آتشی
- C. تبدیل شدہ
- D. کوئی نہیں
|
3 |
آگ بجھانے والے آلہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے. |
- A. جپسم
- B. سیمنٹ
- C. چونے کا پتھر
- D. نمک
|
4 |
زمین کی کرسٹ کے بعد زمین کی مرکزی تہہ کہلاتی ہے. |
- A. کور
- B. مینٹل
- C. کرسٹ
- D. پلیٹ
|
5 |
زمین کا سب سے بیرونی حصہ کہلاتا ہے |
- A. قشرالارض
- B. مینٹل
- C. اندرونی کور
- D. بیرونی کور
|
6 |
-------------معدنیات کے جمع ہونے سے بنتی ہیں. |
- A. چٹانیں
- B. پلیٹیس
- C. کور
- D. کوئی نہیں
|
7 |
نقشہ ڈئزائن کے شعبہ کو کہا جاتا ہے. |
- A. کارنوگرافی
- B. کارٹو گرافی
- C. جیولوجی
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
----------- سب سے زیادہ اور مہنگا قیمتی پتھر ہے. |
- A. ہیرا
- B. کوئلہ
- C. جپسم
- D. نمک
|
9 |
آتشی دائرہ ................ میں واقع ہے. |
- A. بحرہند
- B. بحرالکاہل
- C. بحر منجمد میں
- D. بحر اوقیانوس میں
|
10 |
براعظمی تہہ کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ..........کلومیٹر ہے. |
|