1 |
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ کے قبیلے کا نام ہے. |
- A. بنو بکر
- B. بنو قزوم
- C. بنو خزاعہ
- D. بنو اوس
|
2 |
چند ہی سالوں میں اسلام غالب آگیا. |
- A. ایران پر
- B. فلسطین پر
- C. شام پر
- D. جزیرہ عرب پر
|
3 |
سورہ نبی اسرائیل کی آیت اناسی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کع عطا کرنے کا وعدہ فرمایا. |
- A. مقام محمود
- B. حوض کوثر
- C. شفاعت کبریٰ
- D. معراج
|
4 |
کافروں کو عبرتناک شکست ہوئی. |
- A. غزوہ احد میں
- B. غزوہ خندق میں
- C. غزوہ تبوک میں
- D. غزوہ خیبر میں
|
5 |
حدیث جبرئیل علیہ السلام کے مطابق حضرت جبرئیل علیہ السلام حاضر ہوئے. |
- A. اصل شکل میں
- B. انسان شکل میں
- C. پرندے کی شکل میں
- D. روح کی شکل میں
|
6 |
غزوہ بدر میں کافر جنگجوؤں کی تعداد تھی. |
- A. پانچ سو
- B. سات سو
- C. ایک ہزار
- D. پندرہ سو
|
7 |
اللہ تعالی نے جانوروں کو پیدا فرمایا ہے |
- A. زمین کے لیے
- B. ہمارے کام کےلیے
- C. ہمارے فائدے کے لیے
- D. جنگل کی رونق کے لیے
|
8 |
کسی کا راز اس کی مرضی کے بغیر جاننے کی کوشش کرنا قسم ہے. |
- A. سود کی
- B. خیانت کی
- C. امانت کی
- D. چوری کی
|
9 |
ماحول اور معاشرے کو صاف ستھرا رکھنے کی ابتدا ہوتی ہے |
- A. گھر سے
- B. مدرسے سے
- C. سکول سے
- D. ہسپتال سے
|
10 |
مسجد قبلتین کا مطلب ہے |
- A. دو قبیلوں والی
- B. تین قبیلوں والی
- C. چار قبیلوں والی
- D. پانچ قبیلوں والی
|