1 |
تھرمامیٹر بلب میں ..............بھرا ہوتا ہے. |
- A. مرکری
- B. پانی
- C. ہوا
- D. سلور
|
2 |
حرف کے ایٹم کے نیوکلیس کے گرد....... شیل کو ظاہر کرنے کےلیے استعمال ہوتا ہے. |
|
3 |
ایسی قوت مدافعت جس میں تیار شدہ اینٹی باڈیز کو جسم میں داخل کیا جاتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. حاصل کردہ مدافعت
- B. غیر فعال قوت مدافعت
- C. فعال قوت مدافعت
- D. پیدائشی قوت مدافعت
|
4 |
وقت کا ایس آئی یونٹ ہے. |
- A. منٹ
- B. گھنٹہ
- C. سکینڈ
- D. مذکورہ تمام
|
5 |
پانی اور اس میں حل شدہ نمکیات کو جڑوں اور پتوں تک...............کے زریعے منتقل کیا جاتا ہے. |
- A. زائیلم
- B. جڑوں کے بال
- C. فلوئم
- D. سٹومیٹا
|
6 |
منہ میں موجود ........میں جراثیم کش خصوصیات ہوتی ہیں جو خوردبی جانداروں کو مارتی ہے. |
- A. زبان
- B. سلائیوا
- C. دانت
- D. ٹریکیا
|
7 |
اینٹی باڈیز پیدا کرتے ہیں |
- A. انفیکشن
- B. لمفوسائٹس
- C. پیتھوجن
- D. کوئی بھی نہیں
|
8 |
انسانی جلد کی سب سے بیرونی تہہ کہلاتی ہے. |
- A. اینڈوڈرمس
- B. ایپی ڈرمیس
- C. کورٹیکس
- D. پتھ
|
9 |
ٹرائسپائریشن کی شرح میں کمی..............کی شرح میں اضافے کی وجہ سے ہوتی ہے. |
- A. ہوا میں نمی
- B. درجہ حرارت
- C. روشنی کی شدت
- D. ہوا کی رفتار
|
10 |
-------------- میں عناصر کو ان کے بڑھتے ہوئے اٹامک نمبر کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے. |
- A. گروپ
- B. پیریڈ
- C. شیل
- D. آربٹ
|