1 |
ان میں سے کچھ بیکٹریا کو میزبان سیل کے ساتھ جڑنے میں مدد کرتا ہے. |
- A. فلے جیلا
- B. بازو
- C. پلائی
- D. ڈی این اے
|
2 |
جب جسم کے ٹشوز زخمی ہوتے ہیں یا ان کو نقصان پہنچتا ہے تو اسے کہتے ہیں. |
- A. انفیکشن
- B. پیتھوجن
- C. قوت مدافعت
- D. سوزش
|
3 |
ہائیڈروکلورک ایسڈ تیزاب پایا جاتاہے. |
- A. سلائیو میں
- B. بائیل میں
- C. پنکریاٹک جوس میں
- D. گیسڑک میں
|
4 |
بیکڑیا ................کی مدد سے حرکت کرتا ہے. |
- A. ٹانگیں
- B. بازو
- C. فلے جیلا
- D. ڈی این اے
|
5 |
وائرس کا جنیٹک مادہ کہلاتا ہے. |
- A. غلاف
- B. کیپسڈ
- C. پسائک
- D. جینوم
|
6 |
ایسی قوت مدافعت جس میں تیار شدہ اینٹی باڈیز کو جسم میں داخل کیا جاتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. حاصل کردہ مدافعت
- B. غیر فعال قوت مدافعت
- C. فعال قوت مدافعت
- D. پیدائشی قوت مدافعت
|
7 |
روزانہ اربوں نئے خون کے خلیے تیار ہوتے ہیں. |
- A. تلی میں
- B. دل میں
- C. جگر میں
- D. ہڈیوں کے گودہ میں
|
8 |
وائرس میں میزبان سیل کا پہچانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں. |
- A. غلاف
- B. سپائک
- C. جینوم
- D. کیپسڈ
|
9 |
جلد میں ایک پگمنٹ جو سورج کی روشنی کے مضر اثرات سے بچاتا ہے. |
- A. ہیموگلوبن
- B. سیلاٹن
- C. لمٹو سائیٹ
- D. لائزوائم
|
10 |
پتھوجن کا جسم میں داخل ہونا ور نشوونما پانا کہلاتا ہے. |
- A. انفیکشن
- B. پیتھوجن
- C. قوت مدافعت
- D. کوئی بھی نہیں
|