1 |
دائیں اینٹریم میں خون ہوتا ہے. |
- A. آکسیجیٹڈ
- B. ڈی آکسیجیڈیڈ
- C. دونوں طرح کا خون
- D. کوئی خون بھی نہیں
|
2 |
کون سی خون کی نالیوں میں والوں پائے جاتے ہیں. |
- A. کیپلیریز
- B. آرٹریول
- C. آرٹری
- D. وین
|
3 |
نبض ہمیں ................ کی رفتار بتاتی ہے. |
- A. سانس
- B. دل کی دھڑکن
- C. اے اور بی دونوں
- D. کوئی بھی نہیں
|
4 |
دل کا وہ حصہ جو پھیپھٹروں سے آنے والے خون کو حاصل کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. بائیں ایڑیم
- B. دائیں ایٹریم
- C. بائیں ونٹریکل
- D. دائیں ونٹریکل
|
5 |
ایسا مادہ جو کسی کیمیائی تعامل کو تیز کردے کہلاتا ہے. |
- A. سولیوٹ
- B. سولوینٹ
- C. کیٹالسٹ
- D. سلوشن
|
6 |
ایروبک ریسپائریشن کا عمل ہوتا ہے. |
- A. کلوروپلاسٹ
- B. نیوکلیس
- C. خون کی نالیوں
- D. مائٹو کونڈریا
|
7 |
گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے. |
- A. بروکایٹینز میں
- B. پھیپھڑوں میں
- C. ایلولولائی میں
- D. خون میں
|
8 |
مندرجہ زیل میں کون خون کے جمنے میں اہم کردار اداکرتا ہے. |
- A. پلیٹ لیٹس
- B. ہڈیوں کے سیلز
- C. سفید خون کے سیلز
- D. سرخ خؤن کے سیلز
|
9 |
بائیں ایٹریم میں کھلتا ہے. |
- A. دائیں ایٹریم
- B. بائیں وینٹریکل
- C. دائیں وینٹریکل
- D. اے اورٹا
|
10 |
ایک گرام گلوکوز میں میں ................کیلوریز ہوتی ہے. |
- A. 3800
- B. 3600
- C. 3700
- D. 3900
|