1 |
کسی جسم میں موجود مادہ کی مقدار کہلاتی ہے. |
- A. فرکشن
- B. گریویٹی
- C. ماس
- D. وزن
|
2 |
ماس کا ایس آئی یونٹ ہوتا ہے. |
- A. ملی گرام
- B. گرام
- C. کلوگرام
- D. مذکورہ تمام
|
3 |
ایک بلے باز گیند کو باؤلر کی طرف مارتا ہے فورس کا کون سا اثرنظر آتا ہے. |
- A. شکل میں تبدیلی
- B. موشن سے ریسٹ کی حالت میں
- C. ریسٹ سے موشن کی حالت میں
- D. سمت کی تبدیلی
|
4 |
وقت کا ایس آئی یونٹ ہے. |
- A. منٹ
- B. گھنٹہ
- C. سکینڈ
- D. مذکورہ تمام
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا بیان درست نہیں . |
- A. دو پوائنٹس کے درمیان کم سے کم فاصلہ
- B. ایک سیکنڈ میں طے کردہ فاصلہ ڈسپلیسمنٹ ہے
- C. وقت کے لحاظ سے فاصلہ میں تبدیلی سپیڈ کہلاتی ہے.
- D. ڈسپلیمنٹ کا یونٹ میٹر ہے
|
6 |
نان کنٹیکٹ فورس کی ایک مثال ہے. |
- A. فرکشنل فورس
- B. رسہ کشی کا مقابلہ
- C. میگنیٹک فورس
- D. کرین کا بھاری چیزوں کا اٹھانا
|
7 |
اجسام پر زمین کے کھنچنے کو کہتے ہیں. |
- A. فرکشنل فورس
- B. میگنیٹک فورس
- C. گریویٹی
- D. الیکٹروسٹیک فورس
|
8 |
فورس ہے |
- A. ایک پش
- B. ایک کشش
- C. ایک فریکشن
- D. مذکورہ تمام
|
9 |
کنٹیکٹ فورس کی مثال ہے. |
- A. مسلز کی فورس
- B. الیکٹروسٹیٹک فورس
- C. میگنیٹک فورس
- D. گریویٹی
|
10 |
-----------اجسام پر زمین کی کشش ہے. |
- A. فرکشن
- B. گریویٹی
- C. کنٹکٹ فورس
- D. نان کنٹکٹ فورس
|