1 |
ایک کنسریٹیڈ سلوشن اپنے اندر حل کرسکتا ہے. |
- A. سولیوٹ کی کم مقدار
- B. سالیوٹ کی مزید مقدار نہیں
- C. سالیوٹ کی مزید زیادہ مقدار
- D. سالونٹ کی مقدار کے برابر سولیوٹ کی مقدار
|
2 |
سلوشن کا نام جس کے نام پر رکھا جاتا ہے. |
- A. سالونٹ
- B. سولیوٹ
- C. مکسچر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
سالیوٹ کی مقدار جو 100 سالونٹ کو ایک خاص ٹمپریچر پر سچوریٹ کرنے کے لیے درکار ہو کہلاتی ہے. |
- A. مولیریٹی
- B. سالیونٹی
- C. نارمیلیتی
- D. مولیلیٹی
|
4 |
بائنری سلوشن کے کمپونینٹس ہیں. |
|
5 |
درج زیل میں سے کون سا پانی میں ان سالیوبل ہے. |
- A. ٹیبل سالٹ
- B. سوڈیم کلورائیڈ
- C. آئل
- D. بیکنگ سوڈا
|
6 |
ایک سولوشن جس میں حل شدہ سولیوٹ کی مقدار نسبتا کم ہوتی ہے کہلاتاہے |
- A. بائنری سلوشن
- B. ڈائیلوٹ سلوشن
- C. کنسنٹریڈڈ سلوشن
- D. سچوریٹیڈ سلوشن
|
7 |
ایسا سلوشن جس میں یاک خاص ٹمپریچر مزید سولیوٹ حل نہیں کیا جاسکتا کہلاتا ہے. |
- A. ڈائیلوٹ سلوشن
- B. کنسٹریٹڈ سلوشن
- C. سچوریٹیڈ سلوشن
- D. ان سیچوریٹیڈ سلوشن
|
8 |
سلوشن کی سنٹرنتھ جس کی مقدار پرمنحصر ہے. |
- A. سولیوٹ
- B. سالونٹ
- C. پریشر
- D. ٹمپریچر
|
9 |
سلوشن ایک ہے |
- A. کمپاؤنڈ
- B. برابر مکسچر
- C. ہیٹروجینیس
- D. ہوموجینیس مکسچر
|
10 |
ٹھوس میں ٹھوس کی مثال ہے. |
- A. ہوا
- B. نمک
- C. سمندر کا پانی
- D. براس
|