1 |
پودے میں خوراک کو بنانے والا حصہ کہلاتا ہے. |
- A. پتا
- B. جڑ
- C. تنا
- D. ٹہنی
|
2 |
وہ ٹشو جو پودوں میں پانی کی ترسیل کےلیے استعمال ہوتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. فلوئم ٹشو
- B. زائیلم ٹشو
- C. پتہ
- D. تنا
|
3 |
پتہ کا ہرے رنگ کا حصہ کہلاتا ہے. |
- A. بلیڈ
- B. انسیمینا
- C. اے اور بی دونوں
- D. کوئی بھی نہیں.
|
4 |
پانی کے مالیکیول کے درمیان ........................... فورس ہوتی ہے. |
- A. مقناطیسی فورس
- B. مزاحمتی فورس
- C. ایڈیوفورس
- D. کوہیسوفورس
|
5 |
وہ ٹشو جو پودوں میں خوراک کو جمع کرنے کا اہم کام کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. زائیلم
- B. پیرن کائمہ
- C. فلوئیم
- D. سٹومیٹا
|
6 |
بہت سے سٹومیٹا پتے کی..........طرف موجود ہوتے ہیں. |
- A. اوپری
- B. نچلے
- C. درمیانی
- D. کوئی بھی نہیں
|
7 |
روشنی کے علاوہ فوٹو سنتھی سسز کے لیے ضروری ہے. |
- A. پانی اور آکسیجن
- B. نائٹروجن اور پانی
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی
- D. آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
|
8 |
وی معدنیات جو پودوں کو کاربوہائیڈریشن اور فیٹ بنانے کے لیے درکار ہوتیہے. |
- A. نائٹروجن
- B. آکسیجن
- C. کاربن
- D. میگنیشیم
|
9 |
کلوروفل موجود ہوتا ہے. |
- A. میزوفل سیلز میں
- B. ایپی ڈرمس میں
- C. نچلی ایپی ڈرمس میں
- D. اینڈو ڈرمس میں
|
10 |
ایشیاء اور مشرقی یورپ میں معتدل گھاس کے میدان کہلاتے ہیں. |
- A. ٹنڈرا
- B. سٹیپ
- C. صحرا
- D. ٹراپیکل
|