1 |
زمین پر اکڑ کر چلنا ایک صورت ہے. |
- A. تکبر کی وجہ سے
- B. عاجزی کی
- C. صلہ رحمی کی
- D. رواداری کی
|
2 |
کائنات میں سب سے پہلے قتل کی وجہ ہے |
- A. حسد
- B. فضؤل خرچی
- C. کنجوسی
- D. غیبت
|
3 |
واقعہ کربلا کے وقت حضرت سیدنا زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی عمر تھی |
- A. اکیس سال
- B. تیس سال
- C. پچیس سال
- D. ستائیس سال
|
4 |
وادی حنین میں آباد تھے |
- A. ابونصیر بنوقیقاع
- B. بنو قریظہ و بنو سلیم
- C. بنو اوس و خزرج
- D. بنو ہوازن و بنو ثقیف
|
5 |
فرشتوں کے ہر وقت انسانی اعمال کو لکھنے سے انسان کو اندر جذبہ پیدا ہوتا ہے |
- A. احساس زمہ داری کا
- B. صبر و تحمل کا
- C. عفودر گزر کا
- D. استقامت کا
|
6 |
حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ سپرد خاک ہوئے |
- A. دمشق میں
- B. بصرہ میں
- C. کوفہ مہں
- D. مدینہ منورہ میں
|
7 |
وہ روزہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول نہیں |
- A. جس میں جھوٹ اور فحش گوئی شامل ہو
- B. جس میں سحری نہ کی جائے
- C. جس میں صدقہ و خیرات نہ کیا جائے
- D. جس میں پیٹ بھر کر کھانا نا کھایا جائے
|
8 |
انسان اپنےمعاملات احسن طریقے سے انجام دے سکتا ہے |
- A. مال و دولت سے
- B. تعلقات کی بدولت
- C. انصاف کی وجہ سے
- D. خود اعتمادی کے سبب
|
9 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے. |
- A. ابو امیہ
- B. ابوبکر
- C. ابو سلمہ
- D. ابو عبدالرحمنٰ
|
10 |
حضرت شفا کے والد کا نام ہے |
- A. عبداللہ
- B. عبدالرحمںٰ
- C. عبدالشمس
- D. عبدالمطلب
|