1 |
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھ کر کیا ارشاد فرمایا؟ |
- A. آسمان والوں کے نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ محبوب
- B. آسمان کا ستارہ
- C. اہل دنیا کا محبوب ترین شخص
- D. جنت کے نوجوانوں کے سردار
|
2 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. |
- A. حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا
- B. حضرت شفا رضی اللہ تعالی عنھا
- C. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنھا
- D. حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنھا
|
3 |
حضرت سیدنا زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے چہرہ رنگ متغیر ہوجاتا. |
- A. رات کے وقت
- B. وضو کرتے وقت
- C. خطبہ دیتے وقت
- D. صدقہ ادا کرتے وقت
|
4 |
حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ سپرد خاک ہوئے |
- A. دمشق میں
- B. بصرہ میں
- C. کوفہ مہں
- D. مدینہ منورہ میں
|
5 |
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا کی سیرت کا نمایاں پہلو تھا |
- A. زہد وتقویٰ
- B. سادگی
- C. صبر ؤ تحمل
- D. شکر و وقناعت
|
6 |
واقعہ کربلا کے وقت حضرت سیدنا زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی عمر تھی |
- A. اکیس سال
- B. تیس سال
- C. پچیس سال
- D. ستائیس سال
|
7 |
صحیفہ صادقہ مرتب کرنے والی شخصیت ہیں- |
- A. حضرت عنداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنھا
- B. حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا
- C. حضرت عنداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنھا
- D. حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنھا
|
8 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو موسیٰ اشعری رحمتہ اللہ علیہ کو عامل مقرر کیا. |
- A. یمن کا
- B. بصرہ کا
- C. کوفہ کا
- D. مصر کا
|
9 |
حضرت ابو موسیی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے. |
- A. تین سو بیس
- B. تین سو چالیس
- C. تین سو ساٹھ
- D. تین سو اسی
|
10 |
حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہونٹ مباکر سے مس شدہ کون سا ٹکڑا محفوظ کیا. |
- A. روٹی کا ٹکڑا
- B. پنیر کا ٹکڑا
- C. مشک کا ٹکڑا
- D. کدو کا ٹکڑا
|