1 |
قرآن مجید کے مطابو روزے کا سب اہم مقصد ہے. |
- A. تقویٰ کا حصول
- B. دوسروں سے ہمدردی
- C. صدقات و خیرات کی کثرت
- D. غربا و مساکین کی امداد
|
2 |
توحید کا لغوی معنی ہے. |
- A. ایک ماننا
- B. اطاعت کرنا
- C. صفات ماننا
- D. برابری کرنا
|
3 |
جس پیغمبر پر دین کی تکمیل ہوئی وہ ہے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- C. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
4 |
ملک کا معنی ہے |
- A. فرشتہ
- B. انسان
- C. جن
- D. بادشاہ
|
5 |
نماز کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. جنت کی کنجی
- B. جنت کا دروازہ
- C. جنت کا حسن
- D. جنت کا ستون
|
6 |
باجماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے افضل ہے. |
- A. تیئس درجے
- B. پچیس درجے
- C. ستائیس درجے
- D. انتیس درجے
|
7 |
عشاء اور فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کا ثواب ہے. |
- A. ایک مکمل رات کی عباد کے برابر
- B. آدھی رات کی عبادت کے برابر
- C. ایک تہائی رات کی عبادت کے برابر
- D. ستائیس نمازوں کے ثواب کے برابر
|
8 |
اللہ تعالی کو ہر چیز کا خالق ، مالک اور رازق ماننا کہلاتاہے. |
- A. توحید ربوبیت
- B. توحید الوہیت
- C. توحید اسما
- D. توحید صفات
|
9 |
قرآن مجید کی کون سی سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے؟ |
- A. الکوثر
- B. لاخلاص
- C. الفلق
- D. الناس
|
10 |
آخرت سے مراد ہے. |
- A. موت کے بعد کی زندگی
- B. ختم ہونے والی زندگی
- C. دنیاوی زندگی
- D. لمبی زندگی
|