1 |
جسمانی ریاضت سے مضبوط ہوتےہیں- |
- A. ہاتھ
- B. پاؤں
- C. پٹھے
- D. ٹخنے
|
2 |
حبشی صحابہ کون سے کھیلوں میں زیادہ دلچسپی لیتے تھے. |
- A. نیزہ بازی و گھڑ سواری
- B. رسہ کشی
- C. کبڈی
- D. سیرو سیاحت
|
3 |
حدیث مبارک میں دو چیزوں کو بڑی نعمت قرار دیا گیا ہے. |
- A. صحت اور فراغت
- B. مال و دولت
- C. کھیل اور فراغت
- D. ورزش اور مصروفیات
|
4 |
اللہ تعالی نے خود اعتمادی اور خود انصاری کے ساتھ تلقین کی. |
- A. صبر و تحمل
- B. عجز و انکسار کی
- C. باہمی تعاون کی
- D. اللہ تعالی پر بھروسے کی
|
5 |
انسان اپنےمعاملات احسن طریقے سے انجام دے سکتا ہے |
- A. مال و دولت سے
- B. تعلقات کی بدولت
- C. انصاف کی وجہ سے
- D. خود اعتمادی کے سبب
|
6 |
کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے. |
- A. تجارت
- B. غربت
- C. سیرو سیاحت
- D. خود اعتمادی
|
7 |
اسلام نے انسانی جسم کو صحت مند و توانا رکھنے کےلیے ترغیب دی ہے. |
- A. جسمانی ریاضت کی
- B. مال خرچ کرنے کی
- C. معاف کرنے کی
- D. صلہ رحمی کی
|
8 |
اللہ تعالی نے خود اعتمادی اور خود انصاری کے ساتھ تلقین کی. |
- A. صبر و تحمل
- B. عجز و انکسار کی
- C. باہمی تعاون کی
- D. اللہ تعالی پر بھروسے کی
|
9 |
کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے. |
- A. تجارت
- B. غربت
- C. سیرو سیاحت
- D. خود اعتمادی
|
10 |
فازا عزمت میں جس عمدہ سفت کا زکر ہے. |
- A. سچائی و دیانت داری
- B. خود اعتمادی و خود انحصاری
- C. صبر و تحمل
- D. باہمی ہمدردی
|