1 |
فتح مکہ کے اسابب میں سے ہے. |
- A. مدینہ کی چراگاہ پر حملہ
- B. بدر کے مقتولین کا انتظام
- C. ننوخزاعہ پر حملہ
- D. قریش کے معاشی مفادات کا تحفط
|
2 |
سخاوت سے مراد ہے. |
- A. کھلے دن سے خرچ کرنا
- B. فضول خرچی کرنا
- C. منع کرنا
- D. روک لینا
|
3 |
عام الوفود سے مراد ہے |
- A. وفود کا سال
- B. وفود کا دن
- C. وفود کی صدی
- D. وفود کا مہینا
|
4 |
جب نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ کے پاؤں مبارک میں عبادت کے دوران میں ورم آگئے تو آپ خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا. |
- A. کیا یں شکر گزار بندہ نہ ہوں
- B. کیا میں اللہ تعالی کی عبادت نہ کروں
- C. کیا یں اللہ تعالی کو یاد نہ کروں
- D. کیا میں عبادت کا حق ادا نہ کروں
|
5 |
حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا اسم گرام ہے. |
- A. حضرت شیما رضی اللہ تعاالی عنہ
- B. حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ثوبیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
حدیث مبارکہ کے مطابق نبی کریم صلی اللہ تعالی خاتم النبین رات کے کس حصے میں سوتے تھے. |
- A. ابتدائی حصے میں
- B. آدھی رات کو
- C. آخری حصے میں
- D. فجر کے بعد
|
7 |
یتیموں کی پرورش کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کے کام انجام دینا کہلاتاہے. |
- A. صبر و تحمل
- B. سخاوت و ایثار
- C. عفوو درگزر
- D. رواداری
|
8 |
نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہونے والے وفود کو ٹھہریا جاتا تھا. |
- A. مسجد نبوی میں
- B. مسجد قبا میں
- C. حضرت ایوب انصاری رضی اللہ تعالی کے گھر
- D. سرائے میں
|
9 |
وفد عبدالقیس کے سردار اھج میں دو نمایاں خوبیاں تھیں |
- A. علم اور وقار
- B. رواداری اور بردباری
- C. صبر وتحمل
- D. انکسار و تواضع
|
10 |
وادی حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے. |
- A. بیس کلومیڑ
- B. تیس کلومیٹر
- C. چالیس کلومیڑ
- D. پچاس کلومیڑ
|