1 |
زمین پر اکڑ کر چلنا ایک صورت ہے. |
- A. تکبر کی وجہ سے
- B. عاجزی کی
- C. صلہ رحمی کی
- D. رواداری کی
|
2 |
تکبر سے مراد ہے. |
- A. خود کو دوسروں سے افضل سمجھنا
- B. کثرت سے مال خرچ کرنا
- C. تنہائی کو اختیار کرنا
- D. دوسروں سے نفرت کرنا
|
3 |
کسی کے راز کی حفاظت کرنا کہلاتا ہے. |
- A. امانت داری
- B. صلہ رحمی
- C. کفایت شعاری
- D. عفو و درگزر
|
4 |
متکبر شخص محروم ہوجاتا ہے. |
- A. محنت سے
- B. مال سے
- C. نوکری سے
- D. اطمینان قلب سے
|
5 |
حدیث مبارک کے مطابق جن دولوگوں سے حسد کرنا جائز ہے. |
- A. قاضی اور بادشاہ
- B. قاری اور سخی
- C. تاجر اور ملازم
- D. عالم اور شاعر
|
6 |
حیدث مبارک کے مطابق کون سا شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا. |
- A. رائی کے دانے کےبرابر تکبر کرنے والا
- B. گندم کے دانے کےبرابر تکبر کرنے والا
- C. جو کے دانے کے برابر تکبر کرنے والا
- D. چنے کے دانے کے برابر تکبر کرنے والا
|
7 |
امانت و دیانت کا تعلق ہے. |
- A. مالی معاملات سے
- B. ملازمت سے
- C. تجارت سے
- D. زندگی کے ہر شعبے سے
|
8 |
اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کے لیے کہنا چاہیے. |
- A. اللہ اکبر
- B. سبحان اللہ
- C. الہ الا االااللہ
- D. الحمد اللہ
|
9 |
ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا. |
- A. تکبر کی وجہ سے
- B. مال و دولت کی وجہ سے
- C. کثرت علم کی وجہ سے
- D. فرشتوں کا سردار ہونے کی وجہ سے
|
10 |
کائنات میں سب سے پہلے قتل کی وجہ ہے |
- A. حسد
- B. فضؤل خرچی
- C. کنجوسی
- D. غیبت
|