1 |
سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے |
- A. 1459ء
- B. 1469ء
- C. 1479ء
- D. 1489ء
|
2 |
سید احمد شہید بھارت کے شہر میں پیدا ہوئے |
- A. آگرہ
- B. لکھنؤ
- C. دہلی
- D. ممبئی
|
3 |
اکبر کے دور میں فوج کا سربراہ کہلاتا تھا |
- A. میر بخشی
- B. بخشی
- C. دیوان
- D. صدرالصدور
|
4 |
1849ء میں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر قبضہ کرلیا |
- A. میسر
- B. پنجاب
- C. سندھ
- D. بنگال
|
5 |
برصغیر میں اولین اسلامی تحریک کے بانی حضرت مجدد الف ثانی 1564ء کو کس مشہور تاریخی شہر میں پیدا ہوئے |
- A. دہلی
- B. ملتان
- C. آگرہ
- D. سرہند
|
6 |
جنگ کنوایہ لڑی گئی |
- A. 1520ء
- B. 1527ء
- C. 1545ء
- D. 1548ء
|
7 |
ٹیپو سلطان کی شہادت ہوئی |
- A. 1790ء
- B. 1799ء
- C. 1795ء
- D. 1780ء
|
8 |
سراج الدولہ کا سپہ سالار کون تھا |
- A. میر قاسم
- B. احمد شاہ
- C. میر جعفر
- D. میرن
|
9 |
بہادر شاہ اول کس سن میں پیدا ہوا |
- A. 1593ء
- B. 1643ء
- C. 1707ء
- D. 1713ء
|
10 |
مغلوں کے نظام حکومت میں کس کو مرکزی حیثیت حاصل تھی |
- A. بادشاہ
- B. وزیراعظم
- C. دیوان
- D. وکیل سلطنت
|