1 |
برصغیر میں اولین اسلامی تحریک کے بانی حضرت مجدد الف ثانی 1564ء کو کس مشہور تاریخی شہر میں پیدا ہوئے |
- A. دہلی
- B. ملتان
- C. آگرہ
- D. سرہند
|
2 |
بادشاہ کا نائب سمجھا جاتا تھا |
- A. صدرالصدور
- B. وکیل سلطنت
- C. وزیر
- D. محتسب
|
3 |
سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے |
- A. 1459ء
- B. 1469ء
- C. 1479ء
- D. 1489ء
|
4 |
مغلوں کے نظام حکومت میں کس کو مرکزی حیثیت حاصل تھی |
- A. بادشاہ
- B. وزیراعظم
- C. دیوان
- D. وکیل سلطنت
|
5 |
مہاراجہ رنجیت سنگھ کا انتقال ہوا |
- A. 1635ء
- B. 1836ء
- C. 1839ء
- D. 1840ء
|
6 |
اکبر کے دور میں فوج کا سربراہ کہلاتا تھا |
- A. میر بخشی
- B. بخشی
- C. دیوان
- D. صدرالصدور
|
7 |
کس بادشاہ نے ایک قاعدہ مرتب کیا جس میں بچوں کے لیے حروف شناسی کا طریقہ اختیار کیا گیا تھا |
- A. اکبر
- B. جہانگیر
- C. شاہ جہاں
- D. اورنگ زیب عالمگیر
|
8 |
دیوان برید کا کام تھا |
- A. خزانے کی نگرانی کرنا
- B. جج کے فرائض آنجام دینا
- C. زمینداروں سے مالیہ وصول کرنا
- D. سرکاری ڈاک کو لانا اور لے جانا
|
9 |
وقانع نویس کیا کام کرتا تھا |
- A. خزانے کی نگرانی
- B. صوبوں سے مرکز کو خبریں فراہم کرتا تھا
- C. جج کے فرائض ادا کرنا
- D. زمینداروں سے مالیہ وصول کرنا
|
10 |
مغلیہ دور میں صوبوں کو انتظامی سہولت کی فرض سے کس طرح تقسیم کیا گیا تھا |
- A. قصبوں میں
- B. پرگنہ میں
- C. سرکاروں میں
- D. دیہات میں
|