1 |
1682ء سے 1707ء تک اورنگزیب کی دلچسپی کا مرکز رہا |
- A. کابل
- B. دکن
- C. بنگال
- D. آگرہ
|
2 |
جہانگیر کے عہد میں استاد منصور کس فن کا استاد تھا |
- A. فن کا
- B. مصوری کا
- C. عربی کا
- D. فارسی کا
|
3 |
ملکہ نورجہاں کے اباؤاجداد تعلق رکھتے تھے |
- A. شام سے
- B. ایران سے
- C. عراق سے
- D. بغداد سے
|
4 |
کابل کواکبر نے اپنی سلطنت میں شامل کیا |
- A. 1584ء
- B. 1585ء
- C. 1586ء
- D. 1587ء
|
5 |
شاہ جہاں کا انتقال ہوا |
- A. 1665ء
- B. 1666ء
- C. 1667ء
- D. 1668ء
|
6 |
پانی پت کی دوسری جنگ کس سن میں لڑی گئی |
- A. 1556ء
- B. 1526ء
- C. 1456ء
- D. 1446ء
|
7 |
جہانگیر کا بیٹا شاہ جہاں کس سن میں بادشا بنا |
- A. 1628ء
- B. 1683ء
- C. 1648ء
- D. 1658ء
|
8 |
جہانگیر پیدا ہوا |
- A. 1559ء
- B. 1569ء
- C. 1579ء
- D. 1589ء
|
9 |
شہزادہ سلیم نورالدین جہانگیر کے لقب سے کس سال تخت نشین ہوا |
- A. 1655ء
- B. 1625ء
- C. 1605ء
- D. 1553ء
|
10 |
1556ء میں نصیرالدین ہمایوں کے انتقال کے بعد کس کی تخت نشینی کی رسم ادا کی تئی. |
- A. شیر شاہ سوری
- B. جہانگیر
- C. بابر
- D. اکبر
|