1 |
1739ئ میں نادر شاہ درانی نے کہاں حملہ کیا |
- A. دہلی
- B. آگرہ
- C. بنگال
- D. لاہور
|
2 |
واس کوڈی گاما کون تھا |
- A. ایسٹ انڈیا کا ملازم
- B. انگریزوں کا سپہ سالار
- C. پرتگیزی جہاز راں
- D. عرب تاجر
|
3 |
1713ء میں کون تخت نشین ہوا |
- A. فرخ میر
- B. بہادر شاہ اول
- C. محمد شاہ
- D. رفیع الدولہ
|
4 |
ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا |
- A. 1500ء
- B. 1600ء
- C. 1606ء
- D. 1857ء
|
5 |
بہادر شاہ اول کس سن میں پیدا ہوا |
- A. 1593ء
- B. 1643ء
- C. 1707ء
- D. 1713ء
|
6 |
محمد شاہ رنگیلا نے وفات پائی |
- A. 1740ء
- B. 1748ء
- C. 1758
- D. 1755ء
|
7 |
جنگ پلاسی ہوئی |
- A. 1757ء
- B. 1867ء
- C. 1857ء
- D. 1860ء
|
8 |
اورنگ زیب عالمگیر کے کتنے بیٹے تھے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
سراج الدولہ کا سپہ سالار کون تھا |
- A. ایسٹ انڈیا کا ملازم
- B. انگریزؤں کا سپہ سالار
- C. پرتگیزی جہاز راں
- D. عرب تاجر
|
10 |
بہادر شاہ اول کا آصل نام تھا |
- A. محمد عظیم
- B. محمد معظم
- C. محمد علی
- D. محمد عماد الملک
|