1 |
جنگ کنوایہ کے بعد ہمایوں نے-------------- کے خلاف ایک مہم کی سربراہی کی |
- A. یہودیوں
- B. ہندووں
- C. افغانوں
- D. پنجابی
|
2 |
وہ پہلا شخص جس نے ہندوستان میں توپ سے بارود پھنکنے کی ٹیکنالوجی استعمال کی |
- A. ظہیرالدین بابر
- B. نصیرالدین ہمایوں
- C. شیر شاہ سوری
- D. ابراہیم لودھی
|
3 |
جنگ کنوایہ لڑی گئی |
- A. 1520ء
- B. 1527ء
- C. 1545ء
- D. 1548ء
|
4 |
پانی پت کی پہلی جنگ کس سن میں لڑی گئی. |
- A. 1426ء
- B. 1516ء
- C. 1526ء
- D. 1546ء
|
5 |
1545ء میں شیر شاہ سوری کے انتقال کے بعد تخت نشین ہوا |
- A. فیروز شاہ سوری
- B. سکندر نوری
- C. عادل شاہ
- D. اسلام شاہ سوری
|
6 |
شیر شاہ سوری اپنے اہل کاروں کا تبادلہ کر دیتا تھا |
- A. ایک دوسال بعد
- B. دو تین سال بعد
- C. تین چار سال بعد
- D. چار پانچ سال بعد
|
7 |
شیر شاہ سوری نے 1545ء میں حملہ کیا |
- A. کالنجر پر
- B. لاہور پر
- C. پشاور پر
- D. کابل پر
|
8 |
برصغیر پاک و ہند میں مسلم حکمرانی کا سلسلہ-------------- میں مکران سے شروع ہوا |
- A. 620 ء
- B. 630ء
- C. 633 ء
- D. 635 ء
|
9 |
شیر شاہ سوری کے دورحکومت میں سرکار کے انتظام کے لیے بنیادی طور پراہلکار تھے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
1526ء میں محمد بابر نے پانی پت کی جنگ میں ----------- کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی |
- A. ظہیر الدین بابر
- B. نصیرالدین ہمایوں
- C. شیر شاہ سوری
- D. ابراہیم لودھی
|