1 |
شاہ ولی اللہ نے کب وفات پائی |
- A. 20 اگست 1762 ء
- B. 20 اگست 1765ء
- C. 20 اگست 1768ء
- D. 20 اگست 1790ء
|
2 |
1849ء میں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر قبضہ کرلیا |
- A. میسر
- B. پنجاب
- C. سندھ
- D. بنگال
|
3 |
1764ء میں کون سی جنگ لڑی گئی |
- A. جنگ کرناٹک
- B. جنگ آزادی
- C. جنگ پلاسی
- D. جنگ بکسز
|
4 |
مغل خاندان کا آخری بادشاہ کون تھا |
- A. آکبر
- B. ہمایوں
- C. شاہ جہاں
- D. بہادر شاہ ظفر
|
5 |
حضرت شاہ ولی اللہ کس شہر میں پیدا ہوئے |
- A. ملتان
- B. کلکتہ
- C. دہلی
- D. لاہور
|
6 |
احمد شاہ ابدالی نے 1716ءمیں ہندوستان پر حملہ کرکے کن کو شکست دی |
- A. سکھوں
- B. مرہٹوں
- C. انگریزوں
- D. راجپوتوں کو
|
7 |
حضرت شاہ ولی اللہ کس سن میں پیدا ہوئے |
- A. 1701ء
- B. 1703ء
- C. 1707ء
- D. 1710ء
|
8 |
ٹیپو سلطان کی شہادت ہوئی |
- A. 1790ء
- B. 1799ء
- C. 1795ء
- D. 1780ء
|
9 |
سید احمد شہید بھارت کے شہر میں پیدا ہوئے |
- A. آگرہ
- B. لکھنؤ
- C. دہلی
- D. ممبئی
|
10 |
حیدر علی نے وفات پائی |
- A. 1780ء
- B. 1782ء
- C. 1786ء
- D. 1790ء
|