1 |
قدیم انسانوں نے غاروں کی دیواروں پر ........... کے پنجوں سے بننے والی متوازی لکیروں کو دیکھ کر خود لکیریں لگانے کی کوشش کی. |
- A. شیر
- B. ہاتھی
- C. اونٹ
- D. بھالو
|
2 |
یورپی ملک رومانیہ سے ملنے والی مورتیوں پر ........... نقش و نگار کیے گئے ہیں. |
- A. افقی
- B. عمودی
- C. ٹیڑے میڑھے
- D. اقلیدسی
|
3 |
اس جھونپڑے میں پکی متی سے بنے ہوئے تقریبا.... چھوتے چھوٹے مجسمے ہیں. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. پانچ سو
|
4 |
خود کو رنگنے کے لیے انسان عام طور پر....... رنگ استعمال کرتے تھے. |
- A. سفید ، نیلا اور زرد
- B. نیلا ، متیالا اور سبز
- C. سیاہ، مٹیالا اور سرخ
- D. گلابی ، زرد اور سیاہ
|
5 |
فن آرائش کے ........... طریقے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. بے شمار
|
6 |
لفظ (جسم گودنا) کا ماخذ جزائر........ کی مقامی بولی ہے. |
- A. ائر لینڈ
- B. برطانیہ
- C. یوپی منشیا
- D. غرب الہند
|
7 |
قدیم زمانےکے انسان کی زندگی میں ...... کی بہت اہمیت تھی. |
- A. کھیل
- B. کھیتی باڑی
- C. شکار
- D. کاروبار
|
8 |
قدیم عہد سنگ کا دور................... ق م پر مشتمل تھا. |
- A. 8000 تا 12000
- B. 7000 تا 11000
- C. 9000 تا 13000
- D. 5000 تا 10000
|
9 |
جنوبی ہندوستان اور آسامی قبائل میں........... میں زیورات پہننے کا رواج بہت مقبول ہے. |
- A. کان
- B. گلے
- C. پاؤں
- D. ناک
|
10 |
اردو ادب میں مستمل.................. کی مثل برصغیر پاک وہند کی خواتین کی نشاندہی کرتی ہیں. |
- A. سولہ سنگار اور بارہ ابران
- B. پندرہ سنگار اور گیارہ ابران
- C. سترہ سنگار اور تیر ابران
- D. اٹھارہ سنگار اور چودہ ابران
|