1 |
فیکے کے ہسپتال چلنےکی گزارش پر بابوجی نے |
- A. حامی بھر لی
- B. اپنا کارڈ دے دیا
- C. انکار کردیا
- D. بہانہ بنادیا
|
2 |
حضرت قمر کی رائے میں چائے میں دودھ ملانا |
- A. غریبوں کی ایجاد ہے
- B. حکمرانوں کی ایجاد ہے
- C. عوام کی ایجاد ہے
- D. رییسوں کی ایجاد ہے
|
3 |
لاہور اگر لاہور کے پتے پر نہ ملے تو |
- A. آپ کم عقل ہیں.
- B. اُپ بے وقوف ہیں
- C. اُپ کی تعلیم نامکمل ہے
- D. آپ کی تعلیم ناقص اور زہانت فاتر ہے
|
4 |
کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے |
- A. دو روپے
- B. تین روپے
- C. چار روپے
- D. پانچ روپے
|
5 |
فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا |
- A. آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے
- B. آنکھ ضایع ہوگئ ہے
- C. دوسری آنکھ پر بھی اثر پڑگیا ہے
- D. دونوں انکھیں بیکار ہوگئی ہیں.
|
6 |
یہ طارق کا صلاح الدین اور .............کا پرچم |
- A. ایاز
- B. محمود
- C. خالد بن ولید
- D. کوئی نہیں
|
7 |
نظم "پیغام" علامہ اقبال کے کس شعری مجموعہ سے لی گئی ہے. |
- A. بال جبرئیل
- B. بانگ درا
- C. ضرف کلیم
- D. ارمغان حجاز
|
8 |
مصنف اوروجیہہ ہاشمی کیسے ڈاکٹر بنے. |
- A. ترکی نے اّغزازی ڈگری دی
- B. ایرانی یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری دی
- C. دونوں نے ایک دوسرے کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی
- D. گھر بیٹھے بیٹھائے ڈاکٹر بن گئے
|
9 |
جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید |
- A. خوش ہوتے تھے
- B. بشاش نہ ہوتے تھے
- C. ناراض ہوتے تھے
- D. اداس ہوتے تھے
|
10 |
لاہور کو کونسا عارضہ لاحق ہے. |
- A. وسیع کا
- B. غلاطت کا
- C. الودگی کا
- D. لودشیڈنگ کا
|