1 |
حضور ﷺ کا آخری غزوہ ہے |
- A. بدر
- B. اُحد
- C. احزاب
- D. تبوک
|
2 |
ایمان انسان کا رشتہ کس سے استوار کرتا ہے؟ |
- A. صالحین سے
- B. شہداء سے
- C. ملائکہ سے
- D. خدا سے
|
3 |
مال و دولت پر زکوٰۃ کی شرح ہے |
- A. 2%
- B. 2.5%
- C. 3%
- D. 5%
|
4 |
عمل صالح کیا ہے؟ |
- A. اللہ کے احکام بجا لانا
- B. نماز
- C. تبلیغ
- D. جہاد
|
5 |
مساوات کابہترین مظہر ہے |
- A. قرآن
- B. نماز
- C. روزہ
- D. زکوۃ
|
6 |
انسان کے اٹل اور پختہ نظریات کو کہا جاتا ہے |
- A. مشاہدات
- B. نظریات
- C. تفکرات
- D. عقائد
|
7 |
عملِ صالح کی قسمیں کون کون سی ہیں |
- A. عبادات،معاملات،اخلاقیات
- B. ایمان
- C. ارکانِ اسلام
- D. نماز،روزہ اور زکٰوۃ
|
8 |
قرآنی سورتیں ہیں |
- A. 112
- B. 113
- C. 114
- D. 115
|
9 |
اسلام کا اصطلاحی معنی کیا ہے؟ |
- A. اللہ کا حکم ماننا
- B. قوم کے احکام ماننا
- C. فطرت کی قوانین ماننا
- D. کسی کا نا ماننا
|
10 |
.عاملین سے مراد ہے |
- A. مزدوری کرنے والے
- B. عمل کرنے والے
- C. زکوٰۃ وصول کرنے والے
- D. نماز ادا کرنے والے
|