1 |
جذباتی بے چینی کی وجہ سے تعلم ہوجائے گا: |
- A. مثبت
- B. منفی
- C. تیز
- D. سست
|
2 |
اسلام صرف اس علم کو قطعی اور حتمی قرار دیتا ہے- |
- A. وحی
- B. حواس
- C. عقل
- D. سائنس
|
3 |
تعلیم عربی کے کس لفظ سے ماخوذ ہے- |
- A. تعلم
- B. معلم
- C. علم
- D. تعلیم
|
4 |
تعلم فرد کو پیش آمدہ مسائل کو: |
- A. جاننے میں مدد دیتا
- B. دور کرنے میں معاون
- C. تجربہ کرنے میں مدد دیتا
- D. حل کرنے کے قابل بناتا
|
5 |
کمیونٹی کے لیے عام طور پر اردو زبان میں لفظ استعمال ہوتا ہے: |
- A. معاشرہ
- B. برادری
- C. امت
- D. قبیلہ
|
6 |
تعلیم کی اقسام ہیں: |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
قوم کا نظریہ حیات کہلاتا ہے: |
- A. سائیکالوجی
- B. زوالوجی
- C. بائیولوجی
- D. آئیڈیالوجی
|
8 |
مقاصد تعلیم طے کرنے کے لیے ہماری مدد کرتی ہے- |
- A. علم کرتا ہے
- B. تعلیم کرتی ہے
- C. معلم کرتا ہے
- D. ب اور ج دونوں
|
9 |
فرد اور معاشرے کے مشترکہ لائحہ عمل سے تشکیل پاتا ہے: |
- A. آئین
- B. نصاب
- C. خاندان
- D. قبیلہ
|
10 |
کس نظریہ تعلیم کے مطابق تعلیم کا اعلی ترین مقصد انسان کی جسمانی صلاحیتوں کو نشوونما کے مواقع فراہم کرنا اس کی جبلی خواہشات کی تسکین ہے: |
- A. اسلامی نظریہ تعلیم
- B. مادہ پرست لوگوں کا نظریہ تعلیم
- C. قدیم نظریہ تعلیم
- D. جدید نظریہ تعلیم
|