1 |
کھیل کود اور دوسرے مشاغل میں حصہ لینے کا موقع ملنا ضروری ہے: |
- A. معلم کو
- B. متعلم کو
- C. والدین کو
- D. اساتذہ کو
|
2 |
فرد اور معاشرے کے مشترکہ لائحہ عمل سے تشکیل پاتا ہے: |
- A. آئین
- B. نصاب
- C. خاندان
- D. قبیلہ
|
3 |
علم التعلیم کا دائرہ کار ہے: |
- A. محدود
- B. وسیع
- C. بہت وسیع
- D. لامحدود
|
4 |
متعلم کی یہ عادات نئی ایجادات اور دریافتوں کا باعث بنتی ہے: |
- A. بحث ومباحثہ
- B. کھیل کود
- C. تحقیق و تفتیش
- D. علم و عمل
|
5 |
اگر کسی فرد کو میسر نہ آئے تو اس کی صلاحیتیں دبی رہ جاتی ہیں: |
- A. دولت
- B. تفریح
- C. تعلیم
- D. معاشرتی زندگی
|
6 |
علم التعلیم باقاعدہ ہے- |
- A. آرٹ
- B. سائنس
- C. علم
- D. الف اور ب دونوں
|
7 |
بنیادی ضروریات کی عدم تکمیل سے ایک فرد بن جاتا ہے: |
- A. عالم
- B. متعلم
- C. باغی
- D. معلم
|
8 |
انسانوں کا مجموعہ ہے- |
- A. کمیونٹی
- B. خاندان
- C. معاشرہ
- D. ریاست
|
9 |
آج کے دور میں ہر قوم کا ثقافتی ورثہ اس قدر وسیع ہوچکا ہے کہ اس کے بغیر اس کا تحفظ ممکن نہیں رہا- |
- A. رسمی تعلیم
- B. نیم رسمی تعلیم
- C. غیر رسمی تعلیم
- D. والدین کے بغیر
|
10 |
جو چیز تجربے اور مشاہدے میں آئے کہلاتی ہے- |
- A. فن
- B. مذہب
- C. سائنس
- D. آرٹ
|