1 |
طفولیت کا دور ہوتا ہے- |
- A. تین سے چار سال
- B. دو سے پانچ سال
- C. دو سے چھ سال تک
- D. تین سے سات سال
|
2 |
طفولیت سے بلوغت تک کا دور کہلاتا ہے: |
- A. شیرخوارگی
- B. بچپن
- C. بلوغت
- D. بالیدگی
|
3 |
ہر دور میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کو کتنے اہم پہلوؤں سے دیکھا جاسکتا ہے- |
- A. چار
- B. پانچ
- C. تین
- D. دو
|
4 |
شیرخوارگی میں قد اور وزن نسبتا زیادہ ہوتا ہے: |
- A. لڑکوں کا
- B. لڑکیوں کا
- C. دونوں کا وزن برابر ہوتا ہے
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
بچے کا ذخیرہ الفاظ تیزی سے بڑھتا ہے: |
- A. بچپن میں
- B. بلوغت میں
- C. لٹرکپن میں
- D. شیرخوارگی میں
|
6 |
نشوونما سے مراد: |
- A. جسمانی تبدیلی
- B. ماحول کی تبدیلی
- C. ذہنی ترقی
- D. فطری اور ماحول کی تبدیلی کا مجموعہ
|
7 |
دوسرے سال میں بچے کی جسمانی نشوونما کی رفتار پہلے سال کی نسبت رہتی ہے- |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. دو گنا
- D. چار گنا
|
8 |
بلوغت کا دور عام طور پر لڑکیوں میں اس عمر میں شروع ہوتا ہے- |
- A. بارہ سال یا اس سے کچھ کم
- B. گیارہ سال یا اس سے کچھ کم
- C. دس سال یا اس سے کچھ کم
- D. تیرہ سال یا اس سے کچھ کم
|
9 |
پیدائش کے وقت بچے کا قد اوسطا ہوتا ہے- |
- A. 39 سینٹی میٹر
- B. 49 سینٹی میٹر
- C. 59 سینٹی میٹر
- D. 29 سینٹی میٹر
|
10 |
جسم کے اعضاء کا تناسب متوازن اور خوب صورت نہیں رہتا ہے: |
- A. شیرخوارگی
- B. بچپن
- C. بلوغت
- D. لڑکپن
|