1 |
ماہرین کی آراء کے مطابق نصاب عام طور پر تیار کیا جاتا ہے: |
- A. قومی
- B. صوبائی
- C. وفاقی
- D. مقامی
|
2 |
یکساں خیالات رکھنے والے لوگوں کا گروہ کہلاتا ہے- |
- A. گھر
- B. خاندان
- C. معاشرہ
- D. کمیونٹی
|
3 |
بچے کو ایک اچھا شہری بننے کی ترتیب دیتا ہے: |
- A. گھر
- B. سکول
- C. خاندان
- D. معاشرہ
|
4 |
کسی خاص علاقے میں رہنے والے افراد کا ایسا گروہ جو مشترکہ تہذیب کی وجہ سے پہچانا جائے وہ کہلاتا ہے: |
- A. معاشرہ
- B. کمیونٹی
- C. امت
- D. قبیلہ
|
5 |
سکول بچے کی تعلیم کی ذمہ داری سونپتا ہے- |
- A. گھر کو
- B. معاشرہ کو
- C. کمیونٹی کو
- D. استاد کو
|
6 |
کتب کی چھپائی اور معیاری مواد کی فراہمی اس کی ذمہ داری ہے: |
- A. اردو بازار
- B. ٹیکسٹ بک بورڈ
- C. وزارت تعلیم
- D. نیشنل بک فاؤندیشن
|
7 |
مل جل کر رہنے سے پیدا ہوتی ہے: |
- A. تنگ نظری
- B. قدامت پسندی
- C. افراتفری
- D. روشن خیالی
|
8 |
بورڈ آف انڑمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن طلباء کو ثانوی اور اعلٰی ثانوی درجوں کی تعلیم کی تکمیل پر تقسیم کرتے ہیں- |
- A. استاد
- B. وظائف
- C. سرٹیفیکیٹ
- D. سٹوڈنٹ
|
9 |
گھر کی تربیت کا انداز ہوتا ہے- |
- A. رسمی
- B. نیم رسمی
- C. غیر رسمی
- D. معاشرتی
|
10 |
طلباء کو مہنگی اور بیرونی کتب کو سستے ایڈیشن کی شکل میں فراہم کرتا ہے- |
- A. نیشنل بک فاؤنڈیشن
- B. ادارہ تعلیم و تحقیق
- C. ادارہ جات نصاب
- D. ٹیکسٹ بک بورڈ
|